تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُودیس" کے متعقلہ نتائج

سُودیس

اپنا دیس ، اپنا مُلک ، وطن ، اپنا گھر ، اپنی جگہ.

سُودی

سود سے منسوب، سود کا، مراد: سود پر دی یا لی جان والی رقم

سُدُسی

سدس سے منسوب ، چھ سے نسبت رکھنے والا.

سِدَوسی

علی الصباح، نُور کے تڑکے، صبح سویرے، سکارے

سادِسَہ

چھٹا ، چھٹی . چھٹے.

سُدُس

چھٹا حِصّہ، ایک بٹا چھ

سندیس

سن٘دیسا، پیغام، خبر، اِطّلاع، رپورٹ

سِدَوس

صبح ، سویرا.

سُدُوس

سبز چادر .

سادِس

sixth

سادِساً

چھٹھے

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

آلَۂِ سُدس

ایک آلہ جو مساحت یا جہاز رانی میں اشیا یا اجسام کے درمیاںی زاویاتی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے، زاویہ پیما

قَدْرِ سادِس

(ہیئت) رک : قدر معنی نمبر ۱۲ .

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سُودیس کے معانیدیکھیے

سُودیس

svades•स्वदेस

  • Roman
  • Urdu

سُودیس کے اردو معانی

  • اپنا دیس ، اپنا مُلک ، وطن ، اپنا گھر ، اپنی جگہ.

Urdu meaning of svades

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa des, apnaa mulak, vatan, apnaa ghar, apnii jagah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُودیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُودیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone