تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوُرَت" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سوُرَت کے معانیدیکھیے

سوُرَت

suuratसूरत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قرآن شہر

  • Roman
  • Urdu

سوُرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب
  • یاد، دھیان، توجہ، فکر
  • مہربان، شفیق، حلیم
  • خاموش طبع، سادہ
  • ہندوستانی ریاست گجرات کا ایک شہر جسے صنعت میں ایک خاص مقام حاصل ہے

    مثال سورت کپڑوں کی تجارت کے لئے جانا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُورَت

شکل، چہرہ، منھ

Urdu meaning of suurat

  • Roman
  • Urdu

  • quraan majiid ke ek sau chaudah (chhoTe ba.De) baabo.n me.n se har ek baab
  • yaad, dhyaan, tavajjaa, fikr
  • mehrbaan, shafiiq, haliim
  • Khaamosh taba, saadaa
  • hinduustaanii riyaasat gujraat ka ek shahr jise sanat me.n ek Khaas muqaam haasil hai

English meaning of suurat

Noun, Feminine

  • chapters of the Holy Qur'an, each consisting of verses or ayaat (آیات)
  • kind, benevolent
  • memory
  • a city name of Gujrat

    Example Surat kapdon ki tijarat ke liye jana jata hai

सूरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र क़ुरान में कुल 114 अध्याय में से कोई एक, क़ुरान का कोई अध्याय, कुरान का कोई प्रकरण
  • सुध, स्मरण, ध्यान, याद
  • अनुकूल, मेहरबान, कृपालु
  • शांत, सीधा
  • भारतीय राज्य गुजरात के अंतर्गत एक नगर जिसे एक औद्योगिक नगर का स्थान प्राप्त है

    उदाहरण सूरत कपड़ों की तिजारत के लिए जाना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوُرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوُرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone