تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئِیکار" کے متعقلہ نتائج

سُوئِیکار

قبول کرنا ، تسلیم کرنا ، مان لینا .

سَوِیکار

منظورکرنا، قبول کرنا، مان لینا

سَکوری

مٹی کا چھوٹا پیالہ ، چھوٹا برتن ۔

سَکورا

مٹی کا پیالہ یا گہری رکابی

ساہُوْکارِی

لین دین، (خصوصیت سے روپے پیسے کا) کاروبار، ہنڈی کاروبار، بینکاری، بنکاری، تجارت، تبادلہ، صراف

سُکَارا

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

سکارے

صبح، تڑکے، طلوع صبح کے وقت

سَکھِیری

سہیلی ، ہمجولی .

سُکاریٰ

نشے میں چُور ، بدمست ۔

سَکْرائی

(ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

سُکھاری

سُکھی، آرام پرست، مسرور، شادمان، آرام دینے والا

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سَقَری

سفر سے منسوب ، دوزخی ، جہنمی ۔

سِکْری

خُشکی ، بُھوسی ؛ جسم پر سفید بُھوسی جم جانے کی بیماری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئِیکار کے معانیدیکھیے

سُوئِیکار

suu.iikaar•सूईकार

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

سُوئِیکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قبول کرنا ، تسلیم کرنا ، مان لینا .

Urdu meaning of suu.iikaar

  • Roman
  • Urdu

  • qabuul karnaa, tasliim karnaa, maan lenaa

सूईकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वीकारना, मानना, मान लेना, सहमत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئِیکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئِیکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone