تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْرُو" کے متعقلہ نتائج

سَتْرُو

دشمن، عدو

سُسْت رَو

آہستہ چلنے والا، سُست گام، سُست چلنے والا، دِھیمی یا کم رفتار والا

سَتْرُول

(کھیل) کھلاڑیوں کی ٹولی کا سرگروہ

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَطْروں کو کاٹْنا

قلمزد کرنا ، سطروں کو مِٹا دینا ۔

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سِتْری

عرق ، پسینہ

سُتْری

(نور باقی) وہ لکڑی جو پاٹی میں سانتھی الگ کرنے کے لیے سانتھی کے دونوں طرف لگی رہتی اسے جُلاہوں کی اصطلاح میں ستری کہتے ہیں.

سُتْرَہ

کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ

سَتْرْ

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَر

سَتْرَہ

دس اور سات کا مجموعہ (۱۷)، تین کم بیس

سُتُور

۱. چوپایہ خاص طور پر گھوڑا ، بیل ، خچّر .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْرُو کے معانیدیکھیے

سَتْرُو

satruu•सत्रू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَتْرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دشمن، عدو

Urdu meaning of satruu

  • Roman
  • Urdu

  • dushman, aduvv

English meaning of satruu

Noun, Masculine

  • enemy

सत्रू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुश्मन, शत्रु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone