تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخَک" کے متعقلہ نتائج

سُرْخَک

ایک سُرخ ہندوستانی پرندہ جس پر سُرخ اور سفید دھبّے ہوتے ہیں.

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سَرَک

پھن٘دا، کمند، حلقہ، پیچ، گرہ، شِکن

سَرِشْک

آنسو، قطرہ، اشک

سُرَک

جلدی، پُھرتی.

سَرَخْس

(نباتیات) ایک بُوٹی کی جڑ جو سیاہ رن٘گ مائل بہ سرخی ہوتی ہے ، کیل دارو ، لاظ : Nephrodium Pillxmai

سَر خُش

سَر خَط

دستاویز

سُرْخ رُو

فتح مند، کامیاب، کامران

لَعْل سُرْخَہ

وہ گھوڑا جس کے بال سفید مائل بہ سرخی ہوں.

سُرْخ مُو

जिसके सर और डाढ़ी के बाल लाल हों, रक्तकेशी ।।

مَے سُرخ

سرخ شراب

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخَک کے معانیدیکھیے

سُرْخَک

surKHak•सुर्ख़क

  • Roman
  • Urdu

سُرْخَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سُرخ ہندوستانی پرندہ جس پر سُرخ اور سفید دھبّے ہوتے ہیں.
  • (طِب) سُرخ رن٘گ کا گرمی دانہ ، کھسرا یا خسرہ

Urdu meaning of surKHak

  • Roman
  • Urdu

  • ek suraKh hinduustaanii parindaa jis par suraKh aur safaid dhabbe hote hai.n
  • (tab) suraKh rang ka garmiidaanaa, khasra ya Khusraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone