تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَخْس" کے متعقلہ نتائج

سَرَخْس

(نباتیات) ایک بُوٹی کی جڑ جو سیاہ رن٘گ مائل بہ سرخی ہوتی ہے ، کیل دارو ، لاظ : Nephrodium Pillxmai

سُرْخ سَر

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ سَبْز

ایک قسم کی چڑیا

سُرْخ سَرَک

سُرْخ سَفید

گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

سُرْخ سَڑَن

(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.

سُرْخ سار

سُرْخ سَفیدی

(طِب) زخم کی وہ حالت جب جائے ماؤف سفید پڑ جاتی ہے اور اُس سے خُون نِکلتا ہے.

نَباتِ سَرخَس

(نباتیات) ایک قسم کی برّی کائی، ایک بے پھول کا پودا جس کے ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں یہ بیجوں کی بجائے ایک طرح کے بذروں سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَخْس کے معانیدیکھیے

سَرَخْس

saraKHsसरख़्स

  • Roman
  • Urdu

سَرَخْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک بُوٹی کی جڑ جو سیاہ رن٘گ مائل بہ سرخی ہوتی ہے ، کیل دارو ، لاظ : Nephrodium Pillxmai

Urdu meaning of saraKHs

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek buu.oTii kii ja.D jo syaah rang maa.il bah surKhii hotii hai, kiil daaruu, lauz ha Nephrodium Pillxma

सरख़्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) एक बूटी की जड़ जो काले रंग की लाली लिए होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرَخْس

(نباتیات) ایک بُوٹی کی جڑ جو سیاہ رن٘گ مائل بہ سرخی ہوتی ہے ، کیل دارو ، لاظ : Nephrodium Pillxmai

سُرْخ سَر

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ سَبْز

ایک قسم کی چڑیا

سُرْخ سَرَک

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ سَفید

گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

سُرْخ سَڑَن

(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.

سُرْخ سار

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ سَفیدی

(طِب) زخم کی وہ حالت جب جائے ماؤف سفید پڑ جاتی ہے اور اُس سے خُون نِکلتا ہے.

نَباتِ سَرخَس

(نباتیات) ایک قسم کی برّی کائی، ایک بے پھول کا پودا جس کے ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں یہ بیجوں کی بجائے ایک طرح کے بذروں سے اُگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَخْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَخْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone