تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

سُرْفَہ

(حشریات) سُرخ جِسم اور سِیاہ سرکا ایک کِیڑا جو اپنا گھر مربع پتلی لکڑیوں سے بناتا ہے اور پِھر اپنے لُعاب سے اس میں داخل ہوتا ہے مرجاتا ہے.

سَرْفَہ

خرچ کرنے میں تامّل ، بخل.

صَرْفہ

خرچہ، خرچ بیجا، خرچ، اخراجات

سُرْفَۂ مُزْمِنَہ

پُرانی کھان٘سی.

سُرْفَۂ مُزْمِن

پُرانی کھان٘سی.

صَرْفَہ سے

کفایت سے ، جز رسی سے ، کترپیونت سے ، کفایت شعاری سے

صَرْفَہ جُوئی

کفایت شعاری کی تاکید کرنا.

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

صَرَفان

ایک قسم کا سخت خرما جو زرد رنگ کا اور حلاوت میں اعلیٰ درجے کا ہے.

جان کا صَرْفَہ

جان بخل ، جان دینے سے گریز.

بے صَرْفَہ

لاحاصل، فضول، بے نتیجہ

جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا

جھوٹ بولنا آسان ہے، جسے جھوٹ کا لپکا ہے وہ بار بار بولے گا

دَعْویٔ بے صَرْفَہ

(قانون) ایسا مقدمہ جس میں مدعی کا کچھ خرچ نہ ہو

سَرْف

حد سے آگے بڑھنا، مراد غیر ضروری خرچ، بیہودہ خرچ، فضول اور زائد خرچ

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْفَہ کے معانیدیکھیے

سُرْفَہ

surfa•सुर्फ़ा

وزن : 22

موضوعات: حشریات قیامت

  • Roman
  • Urdu

سُرْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حشریات) سُرخ جِسم اور سِیاہ سرکا ایک کِیڑا جو اپنا گھر مربع پتلی لکڑیوں سے بناتا ہے اور پِھر اپنے لُعاب سے اس میں داخل ہوتا ہے مرجاتا ہے.
  • تِتلی یا پتن٘گے کا پہلا رُوپ.
  • جہازی کِیڑا جو جہاز کے پیندے کو کھوکھلا کردیتا ہے، دِ یمک.

اسم، مذکر

  • کھان٘سی.

Urdu meaning of surfa

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) suraKh jism aur sevaa sarka ek kii.Daa jo apnaa ghar murabbaa patlii lakk.Diiyo.n se banaataa hai aur phir apne lu.aab se is me.n daaKhil hotaa hai mirjaataa hai
  • titlii ya patange ka pahlaa ruu.op
  • jahaazii kii.Daa jo jahaaz ke pende ko khokhlaa kardetaa hai, diimak
  • khaansii

English meaning of surfa

Noun, Masculine

  • caterpillar, teredo, shipworm, woodworm, white ant

Noun, Masculine

  • cough

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone