تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُپیدَہ" کے متعقلہ نتائج

سُپیدَہ

ایک درخت جس کا تنا اور چھال وغیرہ سفید ہوتے ہیں

سُپیدَۂ صُبْح

رک : سپیدۂ سحر

سُپیدَۂ سَحَر

بالوں کی سفیدی

سُپیدَۂ سَحَری

رک : سپیدۂ سحر

سپیدہ دم

بالکل صبح، صبح صادق کے وقت

سَپیدَۂِ شَفَق

सवेरे की सफ़ेदी ।

سَپیدار

بید کی قسم کا سفید پتے اور چھال والا ایک بڑا درخت نیز اس کی لکڑی ، سفیدہ

سَپیداج

ایک دہ شاخہ مچھلی جس کے من٘ھ سے کالی رال بہتی ہے

صُبْح کا سَپَیدا

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

سَپِیدی

روشنی، نور، صباحت، سفیدی

سَپِیْد

۱. سفید

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَفِیدَہ

ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

سِپیچَہ

اس شے کو کہتے ہیں جو شراب کے یا سرکے کے اُوپر مانند روئی کے بندھ جائے ہندی میں پھپھوندی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُپیدَہ کے معانیدیکھیے

سُپیدَہ

supiida•सुपीदा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُپیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کا تنا اور چھال وغیرہ سفید ہوتے ہیں
  • ایک قسم کا آم ، سفیدہ
  • روشنی ، اُجالا ، صبح کی روشنی
  • وہ سفوف جو چہرے پر ملتے اور بچوں کی آنکھیں آشوب ہوتی ہیں تو آنکھ میں لگاتے ہیں ، سفید رنگ جو تصویروں میں بھرتے ہیں

Urdu meaning of supiida

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis ka tanaa aur chhaal vaGaira safaid hote hai.n
  • ek kism ka aam, saphedaa
  • roshnii, ujaalaa, subah kii roshnii
  • vo safuuf jo chehre par milte aur bachcho.n kii aa.nkhe.n aashuub hotii hai.n to aa.nkh me.n lagaate hai.n, safaid rang jo tasviiro.n me.n bharte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُپیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُپیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone