تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُپارا" کے متعقلہ نتائج

سُپارا

سر، ذکر، عضوِ تناسل کا مُن٘ھ

سِپارا

سِپارَہ

سی پارہ، تیس پارہ، مراد: قرآن کے تیس پاروں میں سے کوئی ایک پارہ، یا جزو

سَپَہْرا

رک : سپہرا

سَپِہْرا

گلہریا سان٘پ ، سرسبز گلہری کی طرح خطِ سپید و سیاہ پُشت پر ہوتے ہیں اور آنکھیں کُچھ سیاہ کُچھ سفید سی تین ہاتھ کا لمبا جسے کاٹتا ہے ایک پہر میں مر جاتا ہے

سَپارائی

ایک پودے کا نام جو عموماً پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے (لاط : Lomicera Quirqlocoleris)

سِیپارا

(مجازاً) مقدس ، عزیز .

سُپاری

ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا

سِیپارَا

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

سَپَہْری

سہ پہر، سہ پہر کا وقت

سِپاری

لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے

سِپورَہ

جین مذہب کے ماننے والے لوگوں کا ایک گروہ

سِپِہْر

آسمان، فلک، گگن، قسمت، وقت، دنیا

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُپارا کے معانیدیکھیے

سُپارا

supaaraa•सुपारा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُپارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر، ذکر، عضوِ تناسل کا مُن٘ھ

Urdu meaning of supaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • sar, zikr, uzv-e-tanaasul ka munh

सुपारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नौ प्रकार की तुष्टियों में से एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُپارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُپارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone