تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپاری" کے متعقلہ نتائج

سِپاری

لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے

سَپَہْری

سہ پہر، سہ پہر کا وقت

سُپاری

ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا

سُپاری کا پُھول

मोचरस या सेमल का गोंद

جاں سِپاری

زندگی حوالےکرنا، جاں باز، جاں دادہ، جاں نثار، دوسرے کے سپرد جان کرنے والا

خود سِپاری

خود سپردگی ، بیخودی ، مستی.

رَہ سِپاری

راہ روی، راہ چلنا، راہ نوردی، مسافری

جان سِپاری

جان سپار (رک) کا اسم کیفیت.

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

چِکْنی سُپاری

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں اُبالی ہوئی چھالیہ

پان سُپاری

کسی مبارک موقع پر بلائے ہوئے مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کی رسم

مَن کو بھائے تو ڈھیلا سپاری

مَن بھائے تو ڈھیلا سُپاری

چُوتْڑوں سے سُپاری توڑْنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

ناک پَر سُپاری توڑتی ہیں

بہت تنک مزاج ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپاری کے معانیدیکھیے

سِپاری

sipaarii•सिपारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِپاری کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث، واحد

  • لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے

فارسی - اسم، مؤنث، واحد

  • گندم یا جو کا تنا

Urdu meaning of sipaarii

  • Roman
  • Urdu

  • lohaariih lohe kii salaakh me.n suuraaKh karne ke baariik moTe barme, aahangar, banduuq kii naal me.n suuraaKh banaane ke utaar cha.Dhaa.o ke barme
  • gandum ya jo ka tanaa

English meaning of sipaarii

Hindi - Noun, Feminine, Singular

  • blacksmith: fine or coarse drill for making holes in iron rods

Persian - Noun, Feminine, Singular

  • wheat or barley plant, wheat or barley stalk

सिपारी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • लोहारी: लोहे की सरिया में छेद करने के बारीक मोटे बर्मे, बंदूक़ की नाल में छेद बनाने के उतार चढ़ाव के बर्मे

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • गेहूँ या जौ की पौदा, गेहूँ या जौ की डंठल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone