تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِمْع" کے متعقلہ نتائج

سِمْع

بھیڑیے کا بچہ جو بجّو سے پیدا ہو

سَما

آسمان ، فلک ، چرخ ۔

سَمْع

سُننا

صِمَہ

A lion, a male servant, a male serpent.

صَمّا

سخت پتّھر

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

سَما سے

اُوپر کے طبقے سے نیچے کے طبقے تک ، آسمان سے پاتال تک ، سر تا پا ، تمامتر ، کلیۃً .

سَما جانا

رک : سَمانا .

سَمع خَراشی

بک بک کر کے دماغ پریشان کرنا، کان کھانا، دماغ چاٹنا

سَما باندْھنا

سماں باندھنا ، منظر پیش کرنا .

سَما چھانا

سما بندھنا ، محفل جمنا ، کیفیت طاری ہونا ، محفل کا مزہ بڑھنا ۔

سَما بَندْھنا

کیفیت طاری ہونا ، منظر پیش ہونا ۔

سَمْع نَوازی

موسیقی یا نغمہ وغیرہ سنانا جس سے سماعت لطف اندوز ہو

سَمْع بَصَری

(چیز) جس میں آواز اور تصویر دونوں کا استعمال کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِمْع کے معانیدیکھیے

سِمْع

sim'•सिम'

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِمْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑیے کا بچہ جو بجّو سے پیدا ہو

Urdu meaning of sim'

  • Roman
  • Urdu

  • bhe.Dii.e ka bachcha jo bajuu se paida ho

English meaning of sim'

Noun, Masculine

  • The young one of a wolf

सिम' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़ीए का बच्चा जो बजू से पैदा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone