تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکُمارْتا" کے متعقلہ نتائج

سُکُمارْتا

نازک ہونے کی حالت یا کیفیت، نزاکت، نرمی، ملائمت

سماتا

ایسی عورت جو ماں کے قائم مقام ہو، سوتیلی ماں، خالہ

سُکَارا

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

سَکھارْنا

سکارنا

سُکھارْنا

خوش کرنا، خوشی میں زیادتی کرنا

سَکارا

( مہاجنی ) وہ فیس جو ہنڈی کی بابت دی جائے ، ہنڈی قبول کرنے کی کٹوتی یعنی وہ ہنڈی جو قبل از میعاد وصول کی جائے اس کی پیشگی رقم دینے کا منافع ۔

سَکارْنا

پیش کش وغیرہ قبول کرنا یا کچھ کام کرنے کے لئے مثبت طور پر قبول کرنا، منظور کرنا، منظوری دینا

سَمارْنا

سن٘وارنا

سِدّھارْتھ

بدھ مذہب کے پیشوا کا نام، گوتم بدھ

سوارْتھ تَیاگ

अपने स्वार्थ या हित को निछावर करना, किसी अच्छे काम के लिए अपने लाभ या हित का त्याग कर देना, किसी के उपकार के लिए अपने हित या लाभ का विचार छोड़ना

سُکُمار

(पदार्थ) जो सहज में कुम्हला या मुरझा सकता हो अथवा थोड़ी-सी असावधानी से ख़राब हो सकता हो

سامَرْتھ

اختیار، طاقت، قوّت، قدرت

سَمَرْتھ

طاقت ، قوت ، قدرت ، قابلیّت.

سوارَتْھ

کارآمد، بامقصد، سوارت

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُمارْتا کے معانیدیکھیے

سُکُمارْتا

sukumaartaa•सुकुमारता

اصل: سنسکرت

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

سُکُمارْتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نازک ہونے کی حالت یا کیفیت، نزاکت، نرمی، ملائمت

Urdu meaning of sukumaartaa

  • Roman
  • Urdu

  • naazuk hone kii haalat ya kaifiiyat, nazaakat, narmii, mulaa.im

English meaning of sukumaartaa

Noun, Feminine

  • the state of being delicate, softness, delicate

सुकुमारता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुकुमार होने की अवस्था, गुण या भाव, कोमलता, नर्मी, मुलायमत
  • नज़ाकत, नरमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکُمارْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکُمارْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone