تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکارْنا" کے متعقلہ نتائج

سَکارْنا

کسی چیز، شخص وغیرہ کو اپنانا، قبول کرنا، منظور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکارْنا کے معانیدیکھیے

سَکارْنا

sakaarnaaसकारना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: مہاجنی

  • Roman
  • Urdu

سَکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیش کش وغیرہ قبول کرنا یا کچھ کام کرنے کے لئے مثبت طور پر قبول کرنا، منظور کرنا، منظوری دینا
  • کسی چیز، شخص وغیرہ کو اپنانا، قبول کرنا، منظور کرنا
  • مہاجنی: ہنڈ کا روپیہ ادا کرنا، رقم ادا کرنے کے لیے ہنڈی قبول کرنا

Urdu meaning of sakaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • peshkash vaGaira qabuul karnaa ya kuchh kaam karne ke li.e musbat taur par qabuul karnaa, manzuur karnaa, manzuurii denaa
  • kisii chiiz, shaKhs vaGaira ko apnaanaa, qabuul karnaa, manzuur karnaa
  • mahaajniih hinD ka rupyaa ada karnaa, raqam ada karne ke li.e hunDii qabuul karnaa

English meaning of sakaarnaa

Transitive verb

  • to accept, approve of something, person, etc.
  • accepting, agreeing to approve, etc. positively or to do something
  • accept or endorse a bill of exchange, make payment of a cheque, etc.

सकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • महाजन: महाजन का अपने नाम पर आई हुई हुंडी मान्य करना, महाजनी बोलचाल में, हुंडी की अवधी पूरी होने के एक दिन पहले हुंडी देखकर उस पर हस्ताक्षर करना और रुपए चुकाने का उत्तरदायित्व मानना
  • किसी वस्तु, व्यक्ति आदि को अपना लेना, स्वीकार करना, मंज़ूर करना
  • प्रस्ताव आदि मान लेना या किसी काम को करने के लिए सकारात्मक रूप से स्वीकार करना, स्वीकृति देना, सहमति देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکارْنا

کسی چیز، شخص وغیرہ کو اپنانا، قبول کرنا، منظور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone