تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکْڑی سِمٹی" کے متعقلہ نتائج

سُکْڑی سِمٹی

شرمائی ہوئی ، سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ۔

سُکْٹی

سوکھی ، دبلی پتلی ، کمزور ۔

سُرْمی

معمولی سُرمہ ، کم تر درجے کا سُرمہ.

سُکْھٹی

سُوکھی ہوئی ، خُشک .

سُمْعی

رک : سُمعہ.

سُومْڑی

انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.

سِکْمی

درمیانی مزارع ، مزارع جو بالواسطہ اپنا لگان ادا کرے ۔

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

جیسن کو تیسن، سکٹی کو بینگن

اُلْٹی سُلْٹی

الٹا سلٹا (رک) کی تانیث.

سُکْڑی سَہمی

ڈری ہوئی ، دبکی ہوئی ۔

سُکْھٹی مَچْھلی

وہ مچھلی جس کے پیٹ کی آلائش نکال کر اور نمک ملا کر دھوپ میں سُکھاتے ہیں پھر اسے محفوظ کرلیتے ہیں .

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْڑی سِمٹی کے معانیدیکھیے

سُکْڑی سِمٹی

suk.Dii-simTii•सुकड़ी-सिमटी

  • Roman
  • Urdu

سُکْڑی سِمٹی کے اردو معانی

صفت

  • شرمائی ہوئی ، سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ۔

Urdu meaning of suk.Dii-simTii

  • Roman
  • Urdu

  • sharmaa.ii hu.ii, simTii simTaa.ii, dubkii dabkaa.ii

सुकड़ी-सिमटी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लजाई हुई, शर्माई हुई, सिमटी सिमटाई, दुबकी दुबकाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکْڑی سِمٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکْڑی سِمٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone