تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُفْٹی" کے متعقلہ نتائج

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُکْٹی

سوکھی ، دبلی پتلی ، کمزور ۔

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سَفْطِی

استدلال کرنے والا .

سَرْٹی

ہوا ، آندھی ؛ بادل ؛ گرگٹ ، چھپکلی

سِمْٹی

ایک قسم کا کپڑا جس کی بناوٹ کھیس کی سی ہوتی ہے

سَنْٹی

پتلی شاخ، بید، قمچی، چھڑی

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سِپْٹی

(سیف بازی) دو دھاری سِیدھی تلوار جو انی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو ، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار ، تیغ

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

اردو، انگلش اور ہندی میں سُفْٹی کے معانیدیکھیے

سُفْٹی

sufTii•सुफ़्टी

  • Roman
  • Urdu

سُفْٹی کے اردو معانی

  • (ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

Urdu meaning of sufTii

  • Roman
  • Urdu

  • (mallaahii) kshati ke pende ke taKhto.n kii darz ke daramyaan phansaa.ii hu.ii chobii paTTii jis ko do taKhto.n kii koro.n me.n khaanchaa de kar phansaayaa jaataa hai jis kii vajah se taKhto.n kii satah baraabar rahtii hai aur un me.n jhurrii nahii.n pa.Dtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُفْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُفْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone