تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمی" کے متعقلہ نتائج

سُرْمی

معمولی سُرمہ ، کم تر درجے کا سُرمہ.

سُرْمَئی

سُرمے کے رن٘گ کا، سُرمہ گیں، سُرمہ گوں

سُرْمَئی رَنگ

(رنگائی) سُرمہ کی رنگت سے مُشابہ سفیدی جھلکتا ہوا سیاہ رن٘گ.

سُرْمَئی قَلَم

پنسل ، سُرمے کی سلائی پر بنا ہوا قلم.

سُرْمَئی تحْرِیر

(مُغلانی گری) سُرمے کی دھاریاں جو آنکھ کے پپوٹے کی کوروں پر سلائی سے بنائی جاتی ہیں.

سُرْمَئی پَرْکار

(مُصوّری) سُرمے کی قلم کی پرکار.

سَرمیں بال ہونا

مار کھانے، نُقصان اُٹھانے یا بہت خرچ برداشت کرنے کی طاقت ہونا (عموماً نفی یا استہفامِ انکاری میں مُستعمل)

سُرْمِیلی

سُرمگیں، سُرمہ آلُود، سرمئی، سرمے کے رنگ کا

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

سُرْمے

سُرمہ (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سَرما

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمی کے معانیدیکھیے

سُرْمی

surmii•सुर्मी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُرْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معمولی سُرمہ ، کم تر درجے کا سُرمہ.

Urdu meaning of surmii

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii surma, kamtar darje ka surma

सुर्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मामूली सुरमा, निम्न स्तर का सुरमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone