تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکْڑا سُکڑایا" کے متعقلہ نتائج

سُکْڑا سُکڑایا

سمٹا سمٹایا ، دبکا دبکایا ، شرمایا ہوا ۔

سُکْڑی سُکْڑائی

سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ، شرمائی ہوئی ۔

سُکَڑ سُکَڑ کَرْنا

خرچ کرنے میں بخل کرنا ، ممسک ہونا ۔

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

سُکڑی

سکڑا کی تانیث، (تراکیب میں مستعمل)

سُکْڑا

۲۔ جو کُشادہ نہ ہو ، تنگ ۔

ساکْھڑا

رک : ساکھا معنی ۰۳

سِکھاڑا

حُجرہ ، آرام کا کمرہ .

سکڑ

ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا

سُکڑاؤ

سِمٹاؤ ، ٹھٹراؤ ، (پھیلاؤ کی ضد) .

سُکڑا ہُوا

shrunk, contracted, tight, narrow

سُم سُکڑا

(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔

سِکوڑ

سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ

سُکْڑی سَہمی

ڈری ہوئی ، دبکی ہوئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْڑا سُکڑایا کے معانیدیکھیے

سُکْڑا سُکڑایا

suk.Daa suk.Daayaa•सुकड़ा सुकड़ाया

  • Roman
  • Urdu

سُکْڑا سُکڑایا کے اردو معانی

  • سمٹا سمٹایا ، دبکا دبکایا ، شرمایا ہوا ۔

Urdu meaning of suk.Daa suk.Daayaa

  • Roman
  • Urdu

  • simTaa simTaa ya, dubkaa dubkaa ya, sharmaayaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکْڑا سُکڑایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکْڑا سُکڑایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone