تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبْکائی" کے متعقلہ نتائج

سُبْکائی

ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

سُبُک پائی

تیز قدمی، تیز رفتاری

سَبائی

فرقۂ سبائیہ (یہ فرقہ عبداللہ بن سبا سے منسوب ہے)، عبداللہ بن سبا کو ماننے والے

سُبْکی

ہلکا پن

سَبّاکی

سبّا ک کا کام یا پیشہ ، چاندی کی ڈھلائی ، زرگری .

سَڑکائی

مستی ، محویت ۔

سَبَق

پند، نصیحت، ہدایت

سَٹْکائی

نوکدار یا گاؤ دم چیز کا آخری سِرا غائب ہوجانا ، اُتار چڑھاؤ ، ترقی و تَنَزّل .

سُبُک

ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن

سبکیاں

سُبکی (رک) کی جمع یا مُغّیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

سُبْکی کَرنا

بے عِزّتی کرنا ، توہین کرنا .

سکائی

سیکنے کا کام، جوش دینے کا عمل

سُبکی سے

آہستگی سے، ہلکے ہاتھ سے

سُبْکَئ

رک : سُبکائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْکائی کے معانیدیکھیے

سُبْکائی

subkaa.ii•सुबकाई

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سُبْکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

    مثال • میرنے آنکھیں پھاڑ کر جواب دیا بھئی سچ کہتے ہو سُبکائی کی بات ہے۔ • وہ وہاں رہنے میں اپنی بے عزّتی اور سبُکائی سمجھتا۔

  • نزاکت، حُسن کاری

    مثال • اس میں ہندو طرزِ عمارت کی شان کم ہے ... نہ شاہجہان کی تعمیرات کی سی نزاکت اور سُبکائی ہے۔

  • اوچھا پن، ہلکا پن

    مثال • مخالف کا خیال ان کے نزدیک ایک سبکائی کی بات ہے۔

  • نرہ خرامی، آہستگی، سبک گامی

    مثال • یہ تیرائی اکثر بگلہ کی تیرائی سے مُشابہت رکھتی ہے مگر اس سُبکائی سے پانی کو کاٹے کہ کسی کو یہ نہ معلوم یہ شخص تیر رہا ہے۔

Urdu meaning of subkaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zillat, tauhiin, be.izztii, hatak
  • nazaakat, husan kaarii
  • ochhaapan, halkaapan
  • niraa Khiraamii, aahistagii, sabak gaamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبْکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبْکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone