تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سبکیاں" کے متعقلہ نتائج

سبکیاں

سُبکی (رک) کی جمع یا مُغّیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سُبْکِیاں لینا

(خصوصاً بچوں کا) روتے میں یا رونے کے بعد ہچکیاں لینا .

سُبْکِیاں بَھرنا

رک : سبکی بھرنا .

سُبَکْنا

روتے میں اُوپر کی سانس جھٹکے کے ساتھ لینا، ہچکیاں لینا، سسکی بھرنا، سکنا

سَمْکِیاں

मयैवाले, संसारवाले।

سَب کَہِیں

ہر جگہ ، سب جگہ .

سابِقِین

۱. پہلے ، اگلے ؛ اگلے زمانے کے لوگ ، پُرانے آدمی.

سابِقُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلى الله عليه وآلہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سابِقِینِ اَوَّلِین

رک : سابِقُون الاوَّلُون.

سابِقُون الْاَ وَّلُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سُبُک جاں

سبک بار

سَیّاں

(عو) شوہر، خاوند

سِویاں

سِوَئیں کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)، گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سَبِھیں

رک : سبھی ، سب ، تمام.

سائِیاں

سائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سبکیاں کے معانیدیکھیے

سبکیاں

subkiyaa.n•सुबकियाँ

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سبکیاں کے اردو معانی

  • سُبکی (رک) کی جمع یا مُغّیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

Urdu meaning of subkiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • subkii (ruk) kii jamaa ya muGGiiraa haalat (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of subkiyaa.n

  • sobs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سبکیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سبکیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone