تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stump" کے متعقلہ نتائج

stump

کوتاہ قَد

stumpy

چھوٹا یا ٹھگنا اور موٹا۔.

stomp

لیگ اِسْٹَمْپ

(کرکٹ) وکٹ کی وہ لکڑی جو بلّا لگانے والے (بیٹسمین) کے ایڑی کی طرف ہو.

اِسٹامْپ

دستاویز کا کاغذ جس کی پیشانی پر حکومت کی مہر کا ٹھیا ہوتا ہے اور قیمت لکھی رہتی ہے.

اِشْٹامْپ

رک : اسٹام .

stumper

بول چال: الجھن میں ڈالنے والا سوال۔.

سِتوپ

مخروطی شکل میں اِین٘ٹ اور پتّھر سے بنے ہوئے نِیم دائرے کا ٹھوس گُن٘بد جو قبر کی طرح ہوتا ہے، اس میں گوتم بدھ یا بودھ بزرگوں کے تبرکات یا ہڈَیاں دفن کی جاتی ہیں اور انہیں متّبرک سمجھا جاتا ہے

کاغَذِ اِسْٹامْپ

دستاویز کا کاغذ جس کی پیشانی پر حکومت کی مہر کا ٹھپا ہوتا ہے اور قیمت لکھی ہوتی ہے، سرخط.

کاغَذاتِ اِسْٹامْپ

دستاویز کے کاغذات جس کی پیشانی پر حکومت کی مُہر کا ٹھپّا ہوتا ہے اور قیمت لکھی ریتی ہے.

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

سُمُو

بلندی، اُونچائی، عروج، رفعت

سُمْعی

رک : سُمعہ.

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

سُومی

نقرئی جوہر رکھنے والی لکڑی ، ایک درخت .

stump کے لیے اردو الفاظ

stump

stʌmp

stump کے اردو معانی

  • ٹھنٹھ
  • مڈھ
  • درخت یا پودے کا نچلا حصہ جو تنے کے گرنے یا کٹنے کے بعد رہ گیا ہو
  • جسمانی اعضا میں سے کسی ایک کے کٹ جانے یا کاٹ دیے جانے کے بعد باقی رہنے والا ٹنڈ
  • کوئی نیم بالیدہ عضو یا حصہ
  • کسی شے کا چھوٹا سا باقی ماندہ حصہ، جیسے سگریٹ کا ٹوٹا
  • کسی لنگڑے یا مصنوعی ٹانگ والے انسان کا قدم یا ڈگ
  • گٹھا ہوا پست قد آدمی
  • مصنوعی ٹانگ
  • دعوت مبارزت
  • سیاسی تقریروں کے لیے بنا ہوا پلیٹ فارم یا ایسی کوئی جگہ
  • (کرکٹ) وکٹ
  • ان تین عمودی چوبکوں میں سے کوئی ایک جو اوپر رکھی گلیوں کے ساتھ مل کر وکٹ کہلاتی ہیں
  • ایک بیلن جو چھوٹے دبیز کاغذ یا چمڑے وغیرہ کے لپٹے ہوئے پلندے سے عبارت ہوتا ہے، اس کے دونوں جانب کند نوکیں ہوتی ہیں اور اس سے خاکہ کشی میں پنسل، رنگین کھریا یا کوئلے سے خاکے کو حسب تقاضا ہلکا، گہرا، بہت گہرا کیا جاتا ہے
  • سٹمپ

stump के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ठनठ
  • मुढ
  • दरख़्त या पौदे का निचला हिस्सा जो तने के गिरने या कटने के बाद रह गया हो
  • जिस्मानी आज़ा में से किसी एक के कट जाने या काट दिए जाने के बाद बाक़ी रहने वाला टिंड
  • कोई नियम बालीदा उज़ू या हिस्सा
  • किसी शैय का छोटा सा बाक़ीमांदा हिस्सा, जैसे सिगरेट का टूटा
  • किसी लँगड़े या मस्नूई टांग वाले इंसान का क़दम या डग
  • गट्ठा हुआ पस्तक़द आदमी
  • मस्नूई टांग
  • दावत मुबारिज़त
  • सयासी तक़रीरों के लिए बना हुआ प्लेटफार्म या ऐसी कोई जगह
  • (क्रिकेट) विकेट
  • इन तीन अमूदी चौबकों में से कोई एक जो ऊपर रखी गलीयों के साथ मिल कर विकेट कहलाती हैं
  • एक बेलन जो छोटे दुबैज़ काग़ज़ या चमड़े वग़ैरा के लिपटे हुए पलंदे से इबारत होता है, इस के दोनों जानिब कुंद नोकें होती हैं और इस से ख़ाका कुशी में पैंसिल, रंगीन खरया या कोइले से ख़ाके को हसब तक़ाज़ा हल्का, गहिरा, बहुत गहिरा किया जाता है
  • स्टंप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stump)

نام

ای-میل

تبصرہ

stump

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone