تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُمُو" کے متعقلہ نتائج

سُمُو

بلندی، اُونچائی، عروج، رفعت

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہنچیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

سُمُوط

بھاپ یا گرم پانی سے جلنا.

سُمُون

گھی ، مکھن ، چرنائیاں ، چربیات ، چکنی چیزیں.

سُمُومِیّاتی

سُمُومِیّات (رک) سے متعلق یا منسوب.

سُمُومِیّات

زہروں سے متعلق علم ، سمیات ، ادویہ کی سمّی تاثیر (جب کہ انہیں اتنی زیادہ مقدار میں دیا جائے کہ وہ زندگی کو خطرے میں ڈال دیں) .

سَموسہ

دوہرا کیا ہوا سہ گوشہ کپڑا

سَمُوچہ

مکمل

سَمُوہ

ڈھیر ، تودہ ، ان٘بوہ.

سَموسَہ دار

تِکونی شکل والا ، سہ گوشہ .

سَمویا ہُوا

دوغلا ، دونسلا ، مخلوط النسل.

سَموسَہ وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے

سَمور

سامنے، آگے، مقابل، روبرو

سَموٹی

چائے دانی ، چینک ، کیتلی.

سَمونا

جذب کرنا، سمیٹ لینا، مِلنا، مِلانا، آمیز کرنا، کھپانا، جذب ہونا، ٹھنڈے اور گرم پانی کو مِلا کر معتدل کرنا

سَموسا

دوہرا کیا ہوا سہ گوشہ کپڑا

سَمُور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُومی

سَمُوم سے متعلق یا منسوب، گرم ہوا

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سَمُودی

سب ، تمام ، کُل ؛ پوری ، سالم .

سَمُودا

تمام ، سارا ، کُل .

سَمُوم

گرم ہوا، لو

سَمُوچا

کُل، تمام، مکمل، پُورا، سالم

سَموسا دار

تِکونی شکل والا ، سہ گوشہ .

سَمْوادی

(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے

سَمُّور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُّور

a fur garment, a leather coat

سَموسا وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے .

سَمٰوات

آسمان، افلاک، بہشت

سَمُورائی

قدیم جاپان کا فوجی نواب یا جاگیردار ؛ ایک جاپانی فوجی جماعت جو بہادری اور حب وطن کے لئے مشہور تھی ، نیز اس جماعت کا فرد.

پانی سَمو دینا

گرم پانی میں سرد پانی ملا کر معتدل بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُمُو کے معانیدیکھیے

سُمُو

sumuuसुमू

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُمُو کے اردو معانی

مذکر

  • بلندی، اُونچائی، عروج، رفعت

Urdu meaning of sumuu

  • Roman
  • Urdu

  • bulandii, u.uonchaa.ii, uruuj, rifat

English meaning of sumuu

Masculine

  • high, tall, elevated

सुमू के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • उँचाई, बलंदी, उच्चता, उत्तुंगता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُمُو

بلندی، اُونچائی، عروج، رفعت

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہنچیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

سُمُوط

بھاپ یا گرم پانی سے جلنا.

سُمُون

گھی ، مکھن ، چرنائیاں ، چربیات ، چکنی چیزیں.

سُمُومِیّاتی

سُمُومِیّات (رک) سے متعلق یا منسوب.

سُمُومِیّات

زہروں سے متعلق علم ، سمیات ، ادویہ کی سمّی تاثیر (جب کہ انہیں اتنی زیادہ مقدار میں دیا جائے کہ وہ زندگی کو خطرے میں ڈال دیں) .

سَموسہ

دوہرا کیا ہوا سہ گوشہ کپڑا

سَمُوچہ

مکمل

سَمُوہ

ڈھیر ، تودہ ، ان٘بوہ.

سَموسَہ دار

تِکونی شکل والا ، سہ گوشہ .

سَمویا ہُوا

دوغلا ، دونسلا ، مخلوط النسل.

سَموسَہ وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے

سَمور

سامنے، آگے، مقابل، روبرو

سَموٹی

چائے دانی ، چینک ، کیتلی.

سَمونا

جذب کرنا، سمیٹ لینا، مِلنا، مِلانا، آمیز کرنا، کھپانا، جذب ہونا، ٹھنڈے اور گرم پانی کو مِلا کر معتدل کرنا

سَموسا

دوہرا کیا ہوا سہ گوشہ کپڑا

سَمُور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُومی

سَمُوم سے متعلق یا منسوب، گرم ہوا

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سَمُودی

سب ، تمام ، کُل ؛ پوری ، سالم .

سَمُودا

تمام ، سارا ، کُل .

سَمُوم

گرم ہوا، لو

سَمُوچا

کُل، تمام، مکمل، پُورا، سالم

سَموسا دار

تِکونی شکل والا ، سہ گوشہ .

سَمْوادی

(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے

سَمُّور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُّور

a fur garment, a leather coat

سَموسا وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے .

سَمٰوات

آسمان، افلاک، بہشت

سَمُورائی

قدیم جاپان کا فوجی نواب یا جاگیردار ؛ ایک جاپانی فوجی جماعت جو بہادری اور حب وطن کے لئے مشہور تھی ، نیز اس جماعت کا فرد.

پانی سَمو دینا

گرم پانی میں سرد پانی ملا کر معتدل بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُمُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُمُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone