تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"storax" کے متعقلہ نتائج

storax

(الف) نباتی سلاجیت ، ایک خوشبو داربیروزہ جو درخت Styrax officinalis سے حاصل ہوتا ہے اور عطر سازی کے کام آتا تھا (ب) یہ درخت۔.

شورا

شورہ، ایک قسم کا کھار

شورَہ

ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

شوراب

شورابہ، کھارہ پانی

styrax

سلارس یا سلاجیت، گوندل درخت کا بیروزہ۔.

شورَن

نائٹروجن، جو شورے میں کھار کے ساتھ شامل ہوتی ہے

شورَہ پُشْت

جھگڑالو، سرکش، فسادی

اِسْٹور کَرنا

ذخیرہ کرنا ، (جنس وغیرہ کو) ضرورت کے لیے محفوظ کرلینا ، بچا کے رکھنا ، جیسے : برسات کے لیے کچھ گندم ہواکر اسٹور کرلو.

ہَوائی شورَہ

(کیمیا) ہوا پر برقی قوس کے عمل سے بنایا ہوا شورہ یا پوٹاشیم نائٹریٹ وغیرہ (عموماً ناروے کا شورہ مستعمل) ۔

شورَہ گَر

شورہ بنانے والا

بَزْمِ‌ شُعْرا

مشاعرہ، شعراء کا اجتماع، شعراء کی محفل، شعراء کی مجلس، شعراء کا جلسہ

شورا شور

غُل ، غوغا ، زور کی آواز، چیخ پکار، ہنگامہ .

کاغَذِ شورَہ

یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).

شورَہ خانَہ

بارود جمع کرنے یا بنانے کا مقام ، بارود خانہ .

storax کے لیے اردو الفاظ

storax

storax کے اردو معانی

اسم

  • ثعلبی گوند جو چھوٹے قد کے گوندل درخت سے حاصل ہوتا ہے اور دوا سازی اور عطر سازی میں استعمال ہوتا ہے، اس کے پھول سفید اور گچھے دار ہوتے ہیں
  • لعابی بلسان جو ایک سیال عنبری درخت کی لکڑی اور اندرونی چھال سے حاصل ہوتا ہے، یہ درخت ایشیائے کوچک میں بہت عام ہے

storax के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सालबी गूंद जो छोटे क़द के गोन्दल दरख़्त से हासिल होता है और दवा साज़ी और इतर साज़ी में इस्तिमाल होता है, इस के फूल सफ़ैद और गुच्छेदार होते हैं
  • लॉबी बिल्लिसाँ जो एक स्याल अनबरी दरख़्त की लक्कड़ी और अंदरूनी छाल से हासिल होता है, ये दरख़्त एशयाए कोचक में बहुत आम है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (storax)

نام

ای-میل

تبصرہ

storax

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone