تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوراب" کے متعقلہ نتائج

شوراب

شورابہ، کھارہ پانی

شورابَہ

کھار ملا پانی ، کھاری پانی ، کڑوا پانی ، آبِ شور .

شورابور

شرابور، خوب بھیگا ہوا، تربتر .

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شورْبا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، سوُپ، بہت پتلا سالن یا رقیق شے

شورْبَہ

شَوارِب

مونچھیں.

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شَرابِ جَو

जौ की शराब, वह शराब जो कच्चे जौ से बनती है, यवेरा, बियर।

شِیرابَہ

पोस्त का दाना, खुशखाश, खुशखाश का शीरः ।

شَراب چَلْنا

کسی جگہ چند آدمیوں کا بیٹھ کر شراب پینا ، شراب کا پیالہ ایک کے پاس سے دوسرے اور دوسرے کے پاس سے تیسرے کے پاس جانا ، دور چلنا .

شورا

شورہ، ایک قسم کا کھار

شورَہ

ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش

شُرْبَہ

پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .

شِیرابی

ایک قسم کی روٹی جس کے پکانے میں دودھ کا چھینٹا دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شوراب کے معانیدیکھیے

شوراب

shoraab•शोराब

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

شوراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شورابہ، کھارہ پانی

شعر

Urdu meaning of shoraab

  • Roman
  • Urdu

  • shor abbaa, khaaraa paanii

English meaning of shoraab

Noun, Masculine

  • salt, brackish water

शोराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘शोराब'

شوراب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone