تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soprano" کے متعقلہ نتائج

soprano

(الف) گانے میں سب سے اونچی آواز (ب) اس آواز میں گانے والی عورت یا لڑکا۔.

soprano clef

تحریری مو سیقی کی آواز کی اونچائی کے درجے کوظاہر کرنے والی متروک علامت CLEF جو سب سے نچلی تدریجی لائن یا سطر پربنائی جا تی تھی۔.

soprano recorder

امریکا DESCANT RECORDER.

سُپارْنا

سپرد کرنا ، حوالے کرنا.

سَپْڑانا

پکڑوانا، گرفتار کروانا، پھن٘سانا، مُلَوّث کرنا

سِپَنْداں

दे. ‘सिपंद' ।।

سَپوڑْنا

چٹ کر جانا ، ختم کرنا ، بدتمیزی سے کھانا ، معمولی سے زیادہ مقدار لے لے کر جلد کھا جانا

سَپَڑنا

پکڑا جانا ، گرفتار ہونا.

سَپَنْداں

سِپَنْدان

رک : سِپند

سَپُورن

پُوری طرح بھرا ہوا، معمور، بھرپور

شُفْران

عورت کی شرم گاہ کے دونوں کنارے ، دونوں بڑے لب اور دونوں چھوٹے لب ، پتنے

سِپیرَن

سپیرا (رک) کی تانیث ، سپیرے کی بیوی

شُفْرانِ صَغِیر

فرج کے دونوں اندرونی کنارے ، چھوٹے لب

شُفْرانِ کَبِیر

فرج کے دونوں بڑے لب جو بیرونی کنارے پر ہوتے ہیں

soprano کے لیے اردو الفاظ

soprano

səˈprɑː.nəʊ

soprano کے اردو معانی

اسم

  • (موسیقی) زنانہ آواز کی آخری حد یا سب سے اونچی آواز
  • غنائی آواز (عموماً عورتوں اور لڑکوں کی) جس کی اٹھان وسطی سرگم کے دو آکٹیو یا اس سے زیادہ اوپر ہو
  • پنچم سُر
  • دیکھیے : Octave
  • سپرانو خوان
  • ایک ساز جس میں سپرانو خوانی کی گنجائش ہوتی ہے
  • ایسے ساز یا ایسی آواز کے لیے نغمہ یا دھن

soprano के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मूसीक़ी) ज़नाना आवाज़ की आख़िरी हद या सब से ऊंची आवाज़
  • ग़िनाई आवाज़ (उमूमन औरतों और लड़कों की) जिस की उठान वसती सरगम के दो ऑक्टेव या इस से ऊपर हो
  • पंचम सुर
  • देखिए : Octav
  • सपरा नौ ख़वान
  • एक साज़ जिस में सपरा नौ ख़वानी की गुंजाइश होती है
  • ऐसे साज़ या ऐसी आवाज़ के लिए नग़मा या धन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soprano)

نام

ای-میل

تبصرہ

soprano

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone