تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونٹھی" کے متعقلہ نتائج

سونٹھی

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سونٹھی صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سونٹھی صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سونٹِھیا

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سونٹِھیا صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سونٹِھیا صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سونٹی

چھڑی، لکڑی، قمچی

سینٹھی

رک : سین٘ٹھا

سُنْٹھی

سون٘ٹھ .

سَنْٹھی

(کاشتکاری) چاول کی اقسام میں سے ایک قسم جو معمولی شمار کی جاتی ہے پاکستان میں کثرت سے موجود ہے ، ساٹھی ، ساٹھی چاول.

سُونٹھ

سُوکھی ہوئی ادرک، زنجبیل ، گھریلو استعمال میں نیز دواءً مستعمل، سون٘ٹھ، خاموشی، کوئی قیمتی چیز، سونا، وغیرہ، نادر اشیاء،

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

سونٹِیا

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سونٹھ پانی

زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں

سَنّاٹے

سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں سونٹھی کے معانیدیکھیے

سونٹھی

so.nThii•सोंठी

  • Roman
  • Urdu

سونٹھی کے اردو معانی

  • گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

Urdu meaning of so.nThii

  • Roman
  • Urdu

  • grih baandh kar rakhne vaala, sent kar rakhne vaala, dabaa kar rakhne vaala, jamaa karne vaala, (kanaa.en) baKhiil, kanjuus, mumsik

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone