تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سینٹھی" کے متعقلہ نتائج

سینٹھی

رک : سین٘ٹھا

سینٹھا

سرکنڈا ، سِرا ، ایک قسم کی پتاور

سِینٹی

رک : سیٹی

سونٹھی

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سُنْٹھی

سون٘ٹھ .

سَنْٹھی

(کاشتکاری) چاول کی اقسام میں سے ایک قسم جو معمولی شمار کی جاتی ہے پاکستان میں کثرت سے موجود ہے ، ساٹھی ، ساٹھی چاول.

سیندھی

جنگلی کھجور کا درخت یہ درخت تاڑ سے چھوٹا مگر اس سے مِلتا جُلتا ہوتا ہے ، اسکی ڈالیاں پتلی لمبی اور ٹیٹرھی اور زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہوتی ہیں ، اس کے پھل کا مزہ ، چھلکا رن٘گ شکل اور گھٹلی دیسی کھجور کی طرح ہوتی ہے .

سینڈھی

ایک قسم کا پتَھر ، انجنی ، جو بادنجانی ، رن٘گ بنانے کے آم آتا ہے .

سیِٹھی

۱. بے ذائقہ ، بدمزہ ، پِھیکی ، بے لذّت .

سینٹا

ایک قِسم کی پتوار، سرکنڈا، گنّا

سیٹھی

سیٹھنی

سونٹھی صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سونٹھی صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سَنّاٹے

سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .

سَنّاٹا

تیزی، سختی، زور

اردو، انگلش اور ہندی میں سینٹھی کے معانیدیکھیے

سینٹھی

se.nThii•सेंठी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سینٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : سین٘ٹھا

Urdu meaning of se.nThii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha siinThaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سینٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سینٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone