تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونٹھ پانی" کے متعقلہ نتائج

سونٹھ پانی

زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں

سُونٹھ پانی والا

زیرے اور سون٘ٹھ کا پانی بیچنے والا ؛ ذلیل و حقیر آدمی.

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سونٹھ پانی کے معانیدیکھیے

سونٹھ پانی

so.nTh-paaniiसोंठ-पानी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

سونٹھ پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں

Urdu meaning of so.nTh-paanii

  • Roman
  • Urdu

  • zere ka paanii, vo turash paanii jis me.n saunTh, ziira, khaTaa.ii, namak, mirch vaGaira Daal kar khaanaa hazam hone ke vaaste banaate aur bechte hai.n

English meaning of so.nTh-paanii

Noun, Masculine

  • a mixture of dried ginger and ground cumin seed

सोंठ-पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ेरे का पानी, वो खट्टा पानी जिस में सोंठ, ज़ीरा, खटाई, नमक, मिर्च वग़ैरा डाल कर खाना हज़म होने के लिए बनाते और बेचते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونٹھ پانی

زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں

سُونٹھ پانی والا

زیرے اور سون٘ٹھ کا پانی بیچنے والا ؛ ذلیل و حقیر آدمی.

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونٹھ پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونٹھ پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone