تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slate" کے متعقلہ نتائج
slate کے لیے اردو الفاظ
slate کے اردو معانی
- سلیٹ
- پرت
- باریک دانے والی چٹان جو مٹی، نرم پرتل، پتھر یا بعض اوقات کوئلے کے دباؤ سے بنتی ہے اور متوازی سطحوں میں پھٹ کر پرت پرت ہو جاتی ہے، یہ پھٹی ہوئی سطحیں تہ داری سطح کے ساتھ زاویہ بناتی ہیں
- اس چٹان کا پتلا سا ٹکڑا یا پتلی سی پلیٹ
- کسی اور اسی طرح کے مسالے کی ایسی ہی چیز جسے چھت بندی میں یا لکھائی کے لیے برتا جا سکتا ہو
- کسی نامزد کمیٹی یا کنونشن کے آگے منظوری کے لیے زیر غور آنے والے امیدواروں، افسروں وغیرہ کی فہرست
- سلیٹی رنگ
- اعمال و افعال کا ریکارڈ
slate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- स्लेट
- परत
- बारीक दाने वाली चट्टान जो मिट्टी, नरम प्रतुल, पत्थर या बाअज़ औक़ात कोइले के दबाओ से बनती है और मुतवाज़ी सतहों में फट कर परत परत हो जाती है, ये फटी हुई सतहें तादारी सतह के साथ ज़ावीया बनाती हैं
- इस चट्टान आग का पुतला सा टुकड़ा या पतली सी प्लेट
- किसी और इसी तरह के मसाले की ऐसी ही चीज़ जिसे छतबंदी में या लिखाई के लिए बरता जा सकता हो
- किसी नामज़द कमेटी या कनवेनशन के आगे मंज़ूरी के लिए ज़ेर-ए-ग़ौर आने वाले उम्मीदवारों, अफ़िसरों वग़ैरा की फ़हरिस्त
- सलेटी रंग
- आमाल-ओ-अफ़आल का रिकार्ड
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شلِتَہ
ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے ؛ خیمہ و لوازماتِ خمیہ رکھنے کا تھیلا ؛ خریطہ
شَلِیتا میں میخ لَشْکَر میں شیخ
میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں
شَلِتَہ میں میخ لَشْکَر میں شیخ
میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں
نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا
ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے
نَہ کوئی آتا تھا گھر میں نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا
ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (slate)
slate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔