تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوخْتَہ دانی" کے متعقلہ نتائج

سوخْتَہ دانی

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سوخْتَہ داں

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سَخْت دِن

مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

سَخْت دَہاں

مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

سُوخْت دینا

جلاپے یا گُھٹن میں مُبتلا کرنا .

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْت مُصِیبَت کے دِن ہونا

بڑی تکلیف کا زمانہ ہونا

سَرِشْتَہ داری

سر رشتہ داری، سر رشتہ دار کا عہدہ.

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے

دائی رے دائی تیرے ساتھ ہوں بھائی

کلمہ جو آنکھ مچولی کے کھیل میں بچے کہتے ہیں.

دانہ کھا موٹھ کا پانی پی سونٹھ کا

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ دانی کے معانیدیکھیے

سوخْتَہ دانی

soKHta-daanii•सोख़्ता-दानी

  • Roman
  • Urdu

سوخْتَہ دانی کے اردو معانی

  • ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

Urdu meaning of soKHta-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • Dibbaa ya Dibiyaa jis me.n chaqmaaq ko saKhtaa par raga.D kar aag paida kii jaatii hai (baaruud se aaluuda ruu.uui.i ya lataa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوخْتَہ دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone