تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت دِن" کے متعقلہ نتائج

سَخْت دِن

مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

سَخْت مُصِیبَت کے دِن ہونا

بڑی تکلیف کا زمانہ ہونا

سوخْتَہ داں

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سَخْت دَہاں

مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

سوخْتَہ دانی

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سُوخْت دینا

جلاپے یا گُھٹن میں مُبتلا کرنا .

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت دِن کے معانیدیکھیے

سَخْت دِن

saKHt-din•सख़्त-दिन

  • Roman
  • Urdu

سَخْت دِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

Urdu meaning of saKHt-din

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ke din, mushaklaat ka zamaana

सख़्त-दिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसीबत के दिन, कठिनाइयों का दौर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone