تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت دَہاں" کے متعقلہ نتائج

سَخْت دَہاں

مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

سَخْتِیاں

سَخْتی (رک) کی جمع (تراکیب میں مُستعمل).

سَخْت دِن

مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

سوخْتَہ داں

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سوخْتَہ دانی

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سُوخْت دینا

جلاپے یا گُھٹن میں مُبتلا کرنا .

سَخْت جَاں

جس کی جان بہت مشکل سے نکلے، بے شرمی کی زندگی جینے والا، کڑی محنت کرنے والا

سُخَن داں

کلام کا حُسن و قبح سمجھنے والا ، آدابِ کلام و اصولِ سُخن سے واقف ، خوش بیان ؛ (مجازاً) شاعر.

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْت مُصِیبَت کے دِن ہونا

بڑی تکلیف کا زمانہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت دَہاں کے معانیدیکھیے

سَخْت دَہاں

saKHt-dahaa.n•सख़्त-दहाँ

  • Roman
  • Urdu

سَخْت دَہاں کے اردو معانی

صفت

  • مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

Urdu meaning of saKHt-dahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • munh zor, jo aasaanii se qaabuu me.n na rahe, qaabuu se baahar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت دَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت دَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone