تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سوہَن کَرنا

سوہن سے کُھردرے نِشان بنانا .

سوہان کَرنا

ریتنا ، ہموار کرنا ، گِھسنا ؛ رگڑ کر ریزہ ریزہ کرنا.

سُونا کَرنا

بے رونق بنا دینا ، اُجاڑنا ، برباد کر دینا ، خاک اُڑا دینا .

سَہن کرنا

برداشت کرنا، سہنا

سوہَن کَرانا

ریتی یا سوہن سے گِھسوانا ، ریتی سے صاف کرانا.

سوہا کَرنا

ختم کرنا ، قِصّہ پاک کرنا.

سَوال کَرْنا

پوچھنا، دریافت کرنا، استفسار کرنا

سَوار کَرنا

کسی سواری میں بٹھانا، گھوڑے وغیرہ پر بٹھانا

سَوانگ کَرنا

سان٘گ کرنا (رک) ، دھوکا دینا ، رُوپ بھرنا .

سَواد کَرنا

لِکھنا ، تحریر کرنا .

سیوَن کَرنا

عمل کرنا ، استعمال کرنا ، کام میں لانا .

سَیَن کَرنا

سونا ، آرام کرنا ، سستانا

سِینَہ کَرنا

(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .

سانی کَرنا

گائے بھین٘سوں کے لیے کُٹَی بنانا ، چارہ پانی مِلانا.

سُن کرنا

بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہَن کَرنا کے معانیدیکھیے

سوہَن کَرنا

sohan karnaa•सोहन करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سوہَن کَرنا کے اردو معانی

  • سوہن سے کُھردرے نِشان بنانا .

Urdu meaning of sohan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sohan se khuradre nishaan banaanaa

सोहन करना के हिंदी अर्थ

  • सोहन से खुरदुरे निशान बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone