تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہن کرنا" کے متعقلہ نتائج

سَہن کرنا

برداشت کرنا، سہنا

سائِن کَرنا

دستخط کرنا .

سانی کَرنا

گائے بھین٘سوں کے لیے کُٹَی بنانا ، چارہ پانی مِلانا.

سُن کرنا

بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

سوہَن کَرنا

سوہن سے کُھردرے نِشان بنانا .

سوہان کَرنا

ریتنا ، ہموار کرنا ، گِھسنا ؛ رگڑ کر ریزہ ریزہ کرنا.

سَیَن کَرنا

سونا ، آرام کرنا ، سستانا

سُوں کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

سِینَہ کَرنا

(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .

سِوَیّاں کَرنا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں توڑنا .

سُونا کَرنا

بے رونق بنا دینا ، اُجاڑنا ، برباد کر دینا ، خاک اُڑا دینا .

سَنْکُرنا

سکڑنا

سَعِی کَرنا

attempt, strive, endeavour, try, exert oneself

سُن کرْنے والا

(جِسم یا اس کے کسی حِصّے کو) بے حِس و حرکت کرنے والا.

سُن کَرنے والی

desensitizer (drug, blow, etc.), (local) anaesthetic

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہن کرنا کے معانیدیکھیے

سَہن کرنا

sahan karnaa•सहन करना

محاورہ

مادہ: سَہَن

  • Roman
  • Urdu

سَہن کرنا کے اردو معانی

  • برداشت کرنا، سہنا

Urdu meaning of sahan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bardaasht karnaa, sahnaa

English meaning of sahan karnaa

सहन करना के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہن کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہن کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone