تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَواد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَواد کَرنا

لِکھنا ، تحریر کرنا .

سَودا کَرْنا

خرید و فروخت کرنا، بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت یا نرخ چکانا

سُود کَرنا

نفع پہنچانا.

سَواد کَرانا

کسی کو سواری میں بٹھا کر روانہ کرنا ، رُخصت کرنا .

سَوار کَرنا

کسی سواری میں بٹھانا، گھوڑے وغیرہ پر بٹھانا

سوہا کَرنا

ختم کرنا ، قِصّہ پاک کرنا.

سَوال کَرْنا

پوچھنا، دریافت کرنا، استفسار کرنا

گَلے پَر کے سَودا کَرنا

۔زبردستی بیچنا۔ خوامخواہ کوئی چیز دینا۔

مِٹّی کے مول سَودا کَرنا

نہایت سستا فروخت کرنا

گِر کَر سَودا یا مُعامَلَہ کَرنا

گھاٹے کا سودا کرنا ؛ (مجازاً) دب کر صلح کرنا ، زبردستی کوئی چیز کسی کو دینا ، خلاف مرضی کسی کے پاس کوئی چیز بیچنا.

سوہَن کَرنا

سوہن سے کُھردرے نِشان بنانا .

صَدا کرنا

فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

دِل کا سَودا کَرْنا

محبّت کرنا ، عشق کرنا

سِیدھا سَوال کَرْنا

واضع طور پر پوچھنا ، براہ راست دریافت کرنا .

سَودا سُلَف کَرْنا

بازار سے سودا سُلف خریدنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَواد کَرنا کے معانیدیکھیے

سَواد کَرنا

savaad karnaa•सवाद करना

  • Roman
  • Urdu

سَواد کَرنا کے اردو معانی

  • لِکھنا ، تحریر کرنا .

فعل مرکب

  • سواری میں بِٹھانا ، روانہ کرنا ، رُخصت کرنا .
  • کسی چیز کا کسی خانے یا کھان٘چے میں بِٹھانا ؛ نَگینہ جڑنا .

Urdu meaning of savaad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • likhnaa, tahriir karnaa
  • savaarii me.n biThaanaa, ravaana karnaa, ruKhsat karnaa
  • kisii chiiz ka kisii Khaane ya khaanche me.n biThaanaa ; nagiina ju.Dnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَواد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَواد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone