تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soffit" کے متعقلہ نتائج

soffit

محراب ، بالا خانے یا چھجے کا نچلا، زیریں الٹا رخ یا تہ۔.

صُورَت

شکل، چہرہ، منھ

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

صُوفَہ

پشم ، نہایت باریک ، ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں جنھیں اون سے علیحدہ کرکے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بناتے ہیں۔

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

شَوکَت

حشمت و ثروت، شان، دبدبہ، ہیبت، رعب، عزت و شان، قوت، تیزی، شدّت

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

صَولَت

رعب، ہیبت، دبدبہ

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

سُنَّۃ

شَفَت

ہونٹ، لب

soffit کے لیے اردو الفاظ

soffit

ˈsɒf.ɪt

soffit کے اردو معانی

اسم

  • (فن تعمیر) شکم محراب
  • کسی محراب، محرابی شہتیر، باہر کو نکلی ہوئی کارنس یا بالکونی یا سیڑھیوں کی نچلی جانب کی سطح

soffit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न तामीर) शिकम महिराब
  • किसी महिराब, महिराबी शहतीर, बाहर को निकली हुई कार्निस या बालकोनी या सीढ़ीयों की निचली जानिब की सतह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soffit)

نام

ای-میل

تبصرہ

soffit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone