تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snooker" کے متعقلہ نتائج

snooker

با نات منڈھی میز پر گولیوں اور چھڑوں سے کھیلا جا نے والا بلیئرڈز کی طر ح کا کھیل جس میں ۱۵ سرخ اور ۶ دوسرے رنگ کی گیند یں چھڑوں سے لڑھکا کر ایک خا ص تر تیب سے پہلو ا و ر کونوں پر بندھی ہو ئی جیبوں یا تھیلیوں میں ڈالی جا تی ہیں۔.

سُنْقَر

شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکْڑئی

سکیڑ ، تن٘گی.

سَنکْڑا

سن کے ریشے سے تیار کردہ ایک کپڑا

سَنکارا

اِشارہ

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

snooker کے لیے اردو الفاظ

snooker

ˈsnuː.kər

snooker کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (بلیئرڈ) ایک قسم کا کھیل جس میں پندرہ سرخ گیندوں میں سے ایک کو جیتنا ضروری ہوتا ہے (ہر سرخ گیند کا ایک نمبر ہوتا ہے) اس کے بعد ہی کسی اور رنگ کے زیادہ نمبروں والی چھ گیندیں کھیلی جا سکتی ہیں، یہ ایک طرح کا پول (مشترک) کھیل ہوتا ہے

snooker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (बुलेवर्ड) एक किस्म का खेल जिस में पंद्रह सुर्ख़ गेंदों में से एक को जीतना ज़रूरी होता है (हर सुर्ख़ गेंद का एक नंबर होता है) इस के बाद ही किसी और रंग के ज़्यादा नंबरों वाली छः गेंदें खेली जा सकती हैं, ये एक तरह का पोल (मुश्तर्क) खेल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snooker)

نام

ای-میل

تبصرہ

snooker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone