تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sled" کے متعقلہ نتائج

sled

شمالی امریکا اسم.

صَلْد

ٹھوس ، سخت .

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

شِلْڈی

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

سِیلْڑَہ

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

سِلَنْدا

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

سَلْرِیا

(شہدوں کی اصطلاح) کم حقیقت.

شولِیدَہ

स्तब्ध, स्तंभित, हैरान, उद्विग्न, व्याकुल, परेशान।।

شِلْڑی

رک : شلڈی

سِلَنْدھا

رک : سلندا ، چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی .

سیلْڑا

ایک قسم کا سان٘پ.

سالار

کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلیٰ

صَد

ایک سو، سو

سَد

رکاوٹ، روک، بندش

صَدأ

رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.

sled کے لیے اردو الفاظ

sled

sled

sled کے اردو معانی

اسم، فعل

  • سلیج
  • لکڑی کے پہیوں والی گاڑی جس پر بوجھ یا لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، بالخصوص برف یا کسی سخت زمین کے اوپر
  • برف گاڑی
  • اس قسم کی کوئی گاڑی جسے اترائی میں استعمال کیا جاتا ہے
  • برف ریڑھی

sled के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • स्लेज
  • लक्कड़ी के पहीयों वाली गाड़ी जिस पर बोझ या लोगों को एक जगह से दूसरी जगह ले जाते हैं, बिलख़सूस बर्फ़ या किसी सख़्त ज़मीन के ऊपर
  • बर्फ़ गाड़ी
  • इस किस्म की कोई गाड़ी जिसे उतराई में इस्तिमाल किया जाता है
  • बर्फ़ रेड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sled)

نام

ای-میل

تبصرہ

sled

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone