تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلَنْدا" کے متعقلہ نتائج

سِلَنْدا

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

سِلَنْدھا

رک : سلندا ، چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی .

سِلَنْد

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سَنْدا

ساتھ، جوڑ

سَلْنا

چھدنا ، سوراخ ہونا ، داخل ہونا ، گھسنا .

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سَرَنْدَہ

ایک ساز جس میں تین تار ہوتے ہیں

سوندا

سون٘دھا.

ساندا

(گھوسی) دُودھ دوہتے وقت گائے کے پچھلے پیروں میں بان٘دھنے کی رسّی.

سَنَداً

ثبوت کے طور پر، سند کے لحاظ سے

سَنْدِہ

شبہ، شک

سُنّا

سُنْنا

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلَنْدا کے معانیدیکھیے

سِلَنْدا

silandaa•सिलंदा

  • Roman
  • Urdu

سِلَنْدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

Urdu meaning of silandaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) bahut chhoTii nasal kii anagashatyaa machhlii niiz machhliiyo.n ke chhoTe bachche jo paanii ke kinaare par baaham mil kar tairte hai.n

English meaning of silandaa

Noun, Feminine

  • a kind of a very small fish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلَنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلَنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone