تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"skid" کے متعقلہ نتائج

skid

(کسی گاڑی یا پہیوں یا سوار کا) پھسلنی سطح پر بے ساختہ پھسلنا۔.

squid

قیر ماہی

sked

بول چال: شمالی امریکا خصوصاً.

skid-pan

برط ڈرائیوروں کو پھسلنے راستے پر چلنے کی تربیت دینے کے لیے تیار کردہ پھسلواں میدان۔.

skid row

بول چال: شمالی امریکا شہر میں آوارہ، نشہ باز لوگوں کا اڈا۔.

skid-lid

عوام: برط سر کے بچاؤ کا خول یا آہنی ٹوپی۔.

skid road

شمالی امریکا لکڑی کے لٹھے لڑھکانے کے لیے بنایا ہوا پھسلواں راستہ۔.

skidoo

عوام: شمالی امریکا چل دینا، رخصت ہونا۔.

سُکیڑ

سکڑن ، تنگی ، انقباض ، سکڑنا ، سمٹنا

سِکَندھ

مرّکب ۔

سُوکَڑ

خُشک ، سُوکھا ہوا ۔

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

skid کے لیے اردو الفاظ

skid

skɪd

skid کے اردو معانی

اسم، فعل

  • پھسلاؤ
  • گھرنی
  • پہیے وغیرہ کا پھسلاؤ
  • تختہ، سلاخ، بلی یا اس قسم کی کسی اور شے پر مشتمل عموماً جوڑا، جس پر کوئی وزنی چیز رکھ کر اسے سرکایا یا لڑھکایا جا سکتا ہے
  • ان دو گھرنیوں میں سے ایک جو اس طرح لڑھکانے کے لیے استعمال ہوں
  • ایک پست سا پلیٹ فارم جو کبھی کبھی پہیہ دار بھی ہوتا ہے جس پر چیزیں اوپر تلے جما دی جاتی ہیں تاکہ ان کو لانا، لے جانا آسان رہے
  • کوئی تختہ، چوکھٹا وغیرہ جس پر چیزیں انبار کر دی جاتی ہوں یا ٹھکانے سے لگا دی جاتی ہوں، جیسے اخباری کاغذ کے ڈھیر
  • (جہاز رانی) (عموماً جمع) لکڑی کا تختہ یا ٹکڑا جسے جہاز کی ایک جانب اس لیے لٹکاتے ہیں کہ گودی میں لاتے ہوئے یا سامان اتارتے چڑھاتے وقت اسے نقصان نہ پہنچے
  • طیرانیات) طیارے کے اُتار پہیوں کا وہ حصہ جسے اس طرح بنایا جاتا ہے کہ زمین کے ساتھ کھسکتا ہوا چلا جائے)
  • نعل جیسی کوئی شے یا کوئی ایسا آلہ جس سے اترائی میں گاڑی کے پہیے کو گھوم جانے سے روکا جا سکتا ہو
  • بریک وغیرہ

skid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • फसलाओ
  • घरनी
  • पहीए वग़ैरा का फसलाओ
  • तख़्ता, सलाख, बिल्ली या इस किस्म की किसी और शैय पर मुश्तमिल उमूमन जोड़ा, जिस पर कोई वज़नी चीज़ रख कर उसे सरकाया या लड़का या जा सकता है
  • इन दो घरनियों में से एक जो इस तरह लुढ़काने के लिए इस्तिमाल हूँ
  • एक पस्त सा प्लेटफार्म जो कभी कभी पहियादार भी होता है जिस पर चीज़ें ऊपर तले जमा दी जाती हैं ताकि उन को लाना, ले जाना आसान रहे
  • कोई तख़्ता, चौखटा वग़ैरा जिस पर चीज़ें अंबार कर दी जाती हूँ या ठिकाने से लगा दी जाती हूँ, जैसे अख़बारी काग़ज़ के ढेर
  • (जहाज़रानी) (उमूमन जमा) लक्कड़ी का तख़्ता या टुकड़ा जिसे जहाज़ को एक जानिब इस लिए लटकाते हैं कि गोदी में लाते हुए या सामान उतारते चढ़ाते वक़्त उसे नुक़्सान ना पहुंचे
  • तीर इनयात) तय्यारे के उतार पहीयों का वो हिस्सा जिसे इस तरह बनाया जाता है कि ज़मीन के साथ खिसकता हुआ चला जाये
  • नाल जैसी कोई शैय या कोई ऐसा आला जिस से उतराई में गाड़ी के पहीए को घूम जाने से रोका जा सकता हो
  • ब्रेक वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (skid)

نام

ای-میل

تبصرہ

skid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone