تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sizzle" کے متعقلہ نتائج

sizzle

(الف) ف ل: کھدبدانا، اتھل پتھل ہونا، چُھن چُھن کرنا، جیسے کہ تلنے میں (ب) ف م: تلنا یا بھوننا۔.

سَجل

پانی سے بھرا ہوا، پانی والا، نمدار، گیلا

سِجَل

مہر کیا ہوا کاغذ یا سند، دستاویز

سَجیل

سجی ہوئی، خوبصورت، بنا ٹھنا، آراستہ پیراستہ

صِلے

صلہ کی جمع حالت

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجْدے

سجدہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَجْدَہ

تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا

سَجائی

decorated

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سِجلا

of the third rank

سَجِیلی

سجی ہوئی، آراستہ، خُوبصورت

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سَنجْھلی

تیسری ، تیسرے نمبر کی.

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

sizzle کے لیے اردو الفاظ

sizzle

ˈsɪz.əl

sizzle کے اردو معانی

اسم، فعل

  • چھن چھن یا سوں سوں کرنا جیسا کہ تلتے وقت یا جلتے وقت آواز نکلتی ہے
  • (بول چال) بہت گرمی دکھانا
  • غصے یا ناپسندیدگی کا اظہار کرنا

sizzle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • छिनछिन या सूं सूं करना जैसा कि तलते वक़्त या जलते वक़्त आवाज़ निकलती है
  • (बोल चाल) बहुत गर्मी दिखाना
  • ग़ुस्से या नापसंदीदगी का इज़हार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sizzle)

نام

ای-میل

تبصرہ

sizzle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone