تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاوَڑھ" کے متعقلہ نتائج

سِیاوَڑھ

تودۂ غلّہ سے بقدر تین مُٹھی بھر کے اناج پنڈت برہمن یا پروہت کے واسطے ایک دفعہ نکالنا ، دُوسری دفعہ دیوی کے نام جوگیوں کے واسطے ، تیسری دفعہ بھگوان یعنی خدا کے نام فقیروں کو دینا مُسلمانوں کی مسجد کے امام یا خادم وغیرہ کو دیتے ہیں .

سِیاوَڑھی

تودۂ غلّہ سے بقدر تین مُٹھی بھر کے اناج پنڈت برہمن یا پروہت کے واسطے ایک دفعہ نکالنا ، دُوسری دفعہ دیوی کے نام جوگیوں کے واسطے ، تیسری دفعہ بھگوان یعنی خدا کے نام فقیروں کو دینا مُسلمانوں کی مسجد کے امام یا خادم وغیرہ کو دیتے ہیں .

سِیاوَڑی

تودۂ غلّہ سے بقدر تین مُٹھی بھر کے اناج پنڈت برہمن یا پروہت کے واسطے ایک دفعہ نکالنا ، دُوسری دفعہ دیوی کے نام جوگیوں کے واسطے ، تیسری دفعہ بھگوان یعنی خدا کے نام فقیروں کو دینا مُسلمانوں کی مسجد کے امام یا خادم وغیرہ کو دیتے ہیں .

سِیاوَڑ

سِیاہ کپڑے کا پُتْلا یا گُڈا جو جنگی جانوروں کے بھگانے کے لیے کھیت میں بنا دیا جائے .

سَہوڑھ

وہ لڑکا جو حاملہ عورت سے بِیاہ کرنے کے بعد پیدا ہو ؛ چوری کا مال یا چور جو رن٘گے ہاتھوں پکڑا جائے .

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

سِیڑِھیاں

سیڑھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سِیاوَڈھ

پلی بھر ، ہاتھ بھر اناج ، تھوڑا تھوڑا غلّہ جتنا دونوں ہاتھ میں آسکے ہندو اپنے پروہت اور دیبی ... کے نام اور مُسلمان اپنے پیروں کے نام سے پانچ جگہ علیحدہ علیحدہ رکھتے ہیں اور اس کو انجری و سیاوڈھ بولتے ہیں .

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

سیوْڑا

جینی سادھو؛ سراوگیون کا فقیر؛ ہندو فقیروں کی ایک قسم جو کپڑے سے اپنا مُن٘ہ بند رکھتا ہے .

سیوْڑھی

رک : سیوڑن ،

سیوْڑھا

چاولوں کی بے شمار اقسام میں سے ایک درمیانی قسم جس کا چاول پتلا اور جھڑنے سے قبل سرخ ہوتا ہے چھلکا اس کا سیاہ ہوتا ہے

ساوَڑی

مُٹھی بھر غلَہ جو کھلیان سے لے کر جوگیوں اور برہمنوں کو دِیا جاتا ہے.

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاوَڑھ کے معانیدیکھیے

سِیاوَڑھ

siyaava.Dh•सियावढ़

  • Roman
  • Urdu

سِیاوَڑھ کے اردو معانی

  • تودۂ غلّہ سے بقدر تین مُٹھی بھر کے اناج پنڈت برہمن یا پروہت کے واسطے ایک دفعہ نکالنا ، دُوسری دفعہ دیوی کے نام جوگیوں کے واسطے ، تیسری دفعہ بھگوان یعنی خدا کے نام فقیروں کو دینا مُسلمانوں کی مسجد کے امام یا خادم وغیرہ کو دیتے ہیں .

Urdu meaning of siyaava.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • toda-e-gala se baqdar tiin muThii bhar ke anaaj panDit brahman ya purohit ke vaaste ek dafaa nikaalnaa, duu.osrii dafaa devii ke naam jogiyo.n ke vaaste, tiisrii dafaa bhagvaan yaanii Khudaa ke naam faqiiro.n ko denaa musalmaano.n kii masjid ke imaam ya Khaadim vaGaira ko dete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاوَڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاوَڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone