تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاوَڈھ" کے متعقلہ نتائج

سِیاوَڈھ

پلی بھر ، ہاتھ بھر اناج ، تھوڑا تھوڑا غلّہ جتنا دونوں ہاتھ میں آسکے ہندو اپنے پروہت اور دیبی ... کے نام اور مُسلمان اپنے پیروں کے نام سے پانچ جگہ علیحدہ علیحدہ رکھتے ہیں اور اس کو انجری و سیاوڈھ بولتے ہیں .

سِیڈھی

رک : سِیڑھی .

سِیاوَڑھ

تودۂ غلّہ سے بقدر تین مُٹھی بھر کے اناج پنڈت برہمن یا پروہت کے واسطے ایک دفعہ نکالنا ، دُوسری دفعہ دیوی کے نام جوگیوں کے واسطے ، تیسری دفعہ بھگوان یعنی خدا کے نام فقیروں کو دینا مُسلمانوں کی مسجد کے امام یا خادم وغیرہ کو دیتے ہیں .

سِیڈی

رک ؛ سِیڑھی .

سوڈے کا جوش

وقتی جوش.

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

سوڈے کی بوتْلیں چَلْنا

بہت سے آدمیوں کا ایک دُوسرے کو سوڈے کی بوتلیں مارنا ؛ خطرناک فساد ہونا.

سَیاع

Plaster.

مِیٹھا سوڈا

ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،

دھوبی سوڈا

فرش وغیرہ صاف کرنے نیز کپڑا دھونے کا پاوڈر، کاسٹک سوڈا

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

سِیاہَہ

احکامِ شاہی کا روزنامچہ .

سِیاہا

سِیاہ دھاری دار بٹیر جو کٹیلا سمجھا جاتا ہے

سیاہ

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاوَڈھ کے معانیدیکھیے

سِیاوَڈھ

siyaavaDh•सियावढ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِیاوَڈھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلی بھر ، ہاتھ بھر اناج ، تھوڑا تھوڑا غلّہ جتنا دونوں ہاتھ میں آسکے ہندو اپنے پروہت اور دیبی ... کے نام اور مُسلمان اپنے پیروں کے نام سے پانچ جگہ علیحدہ علیحدہ رکھتے ہیں اور اس کو انجری و سیاوڈھ بولتے ہیں .

Urdu meaning of siyaavaDh

  • Roman
  • Urdu

  • palii bhar, haath bhar anaaj, tho.Daa tho.Daa gala jitna dono.n haath me.n aaske hinduu apne purohit aur debii ... ke naam aur musalmaan apne pairo.n ke naam se paa.nch jagah alaihdaa alaihdaa rakhte hai.n aur is ko injrii-o-sayaavaDh bolte hai.n

सियावढ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पल्ली भर, हाथ भर अनाज, थोड़ा थोड़ा अनाज जो दोनों हाथों में आ सके हिंदू अपने पुरोहित और देवी के नाम और मुसलमान अपने पीरों के नाम से पाँच जगह अलग अलग रखते हैं और इसको अंजरी व सियावड्ड बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاوَڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاوَڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone