تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

سِیاہ ہونا

لِکھائی سے بھرا ہونا ، اِتنا لکھا ہونا کہ کوئی جگہ خالی نہ ہو .

دِل سِیاہ ہونا

خدا کا خوف نہ رہنا ، ایمان کا اثر نہ رہنا ، گناہ سے آلودہ ہونا

دُنْیا سِیاہ ہونا

رنج کی انتہا ہونا ، صدمے سے کچھ نہ سوجھنا ، دنیا اندھیر ہونا (رک).

جَہاں سِیاہ ہونا

۔رنج و غم کی وجہ سے دنیا کی کل چیزوں کا تیرہ وتاریک نظر آنا۔ ؎

زَمانَہ سِیاہ ہونا

بُرا یا خراب دَور ہونا، بدترین دور ہونا، مایوسی کے حالات ہونا

خاک سِیاہ ہونا

رک : خاک سیاہ کرنا ، جس کا یہ لازم ہے .

مُنھ سِیاہ ہونا

۔ مُنھ میں کالک لگنا۔ مُنھ دکھانے کے قابل نہ رہنا۔ ذلت وخواری ہونا۔ ؎

مُنہ سِیاہ ہونا

منہ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، بے عزت ، ذلیل و رُسوا ہونا ۔

جَہان سِیاہ ہونا

رنج وغم کی وجہ سے دنیا کی کل چیزوں کا تیرہ و تاریک نظر آنا ؛ جہاں تاریک ہونا.

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا کا لازم

نامَہ سِیاہ ہونا

۔نامۂ اعمال سیاہ ہونے سے مراد ہے۔؎

دَفْتَر سِیاہ ہونا

دفتر سیاہ کرنا کا لازم

وَصلی سِیاہ ہونا

وصلی سیاہ کرنا کا لازم

قَلْب سِیاہ ہونا

باطنی حِس تمیز كا زائل ہوجانا ، جہل ، معصیت كا غلبہ ہونا ، دل كا بے رحم ، بے حِس اور ظلم پسند ہونا ۔

سِیاہ پوش ہونا

سوگ کرنا، ماتمی لباس پہننا

نامَۂ اَعمال سِیاہ ہونا

نامہء اعمال سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، نامہء اعمال میں بہت گناہوں کا درج ہونا ۔

سَنگِ سِیاہ ہونا

سنگِ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، سنگِ سیاہ میں بدل جانا.

زَمانَہ آنکھوں میں سِیاہ ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

دَفْتَر کے دَفْتَر سِیاہ ہونا

طول دے کر لکھنا

سِیاہ سَفید کا مالِک ہونا

مختار کل ہونا

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

کسی غم یا صدمے کے سبب دنیا اندھیر ہو جانا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا

آنْکھوں میں دُنیا سِیاہ ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

سِیاہ و سَفید کا مالِک ہونا

be in complete control

سَفَید و سِیاہ کا مالِک ہونا

مُختار کامل ہونا

سَفَید و سِیاہ کا اِخْتِیار ہونا

ہر قسم کا اِختیار ہونا ؛ مُختارِ کُلِ ہونا ۔

سِیاہ و سَپید کا مالِک ہونا

be in complete control

سِیاہ و سَفید کا مالِک و مُختار ہونا

کل پر حاوی و مسلط ہونا

گھر خاک سیاہ ہونا

گھر تباہ یا برباد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ ہونا کے معانیدیکھیے

سِیاہ ہونا

siyaah honaaसियाह होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِیاہ ہونا کے اردو معانی

  • لِکھائی سے بھرا ہونا ، اِتنا لکھا ہونا کہ کوئی جگہ خالی نہ ہو .

Urdu meaning of siyaah honaa

  • Roman
  • Urdu

  • likhaa.ii se bhara honaa, itnaa likhaa honaa ki ko.ii jagah Khaalii na ho

सियाह होना के हिंदी अर्थ

  • लिखाई से भरा होना, इतना लिखा होना कि कोई जगह ख़ाली न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاہ ہونا

لِکھائی سے بھرا ہونا ، اِتنا لکھا ہونا کہ کوئی جگہ خالی نہ ہو .

دِل سِیاہ ہونا

خدا کا خوف نہ رہنا ، ایمان کا اثر نہ رہنا ، گناہ سے آلودہ ہونا

دُنْیا سِیاہ ہونا

رنج کی انتہا ہونا ، صدمے سے کچھ نہ سوجھنا ، دنیا اندھیر ہونا (رک).

جَہاں سِیاہ ہونا

۔رنج و غم کی وجہ سے دنیا کی کل چیزوں کا تیرہ وتاریک نظر آنا۔ ؎

زَمانَہ سِیاہ ہونا

بُرا یا خراب دَور ہونا، بدترین دور ہونا، مایوسی کے حالات ہونا

خاک سِیاہ ہونا

رک : خاک سیاہ کرنا ، جس کا یہ لازم ہے .

مُنھ سِیاہ ہونا

۔ مُنھ میں کالک لگنا۔ مُنھ دکھانے کے قابل نہ رہنا۔ ذلت وخواری ہونا۔ ؎

مُنہ سِیاہ ہونا

منہ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، بے عزت ، ذلیل و رُسوا ہونا ۔

جَہان سِیاہ ہونا

رنج وغم کی وجہ سے دنیا کی کل چیزوں کا تیرہ و تاریک نظر آنا ؛ جہاں تاریک ہونا.

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا کا لازم

نامَہ سِیاہ ہونا

۔نامۂ اعمال سیاہ ہونے سے مراد ہے۔؎

دَفْتَر سِیاہ ہونا

دفتر سیاہ کرنا کا لازم

وَصلی سِیاہ ہونا

وصلی سیاہ کرنا کا لازم

قَلْب سِیاہ ہونا

باطنی حِس تمیز كا زائل ہوجانا ، جہل ، معصیت كا غلبہ ہونا ، دل كا بے رحم ، بے حِس اور ظلم پسند ہونا ۔

سِیاہ پوش ہونا

سوگ کرنا، ماتمی لباس پہننا

نامَۂ اَعمال سِیاہ ہونا

نامہء اعمال سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، نامہء اعمال میں بہت گناہوں کا درج ہونا ۔

سَنگِ سِیاہ ہونا

سنگِ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، سنگِ سیاہ میں بدل جانا.

زَمانَہ آنکھوں میں سِیاہ ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

دَفْتَر کے دَفْتَر سِیاہ ہونا

طول دے کر لکھنا

سِیاہ سَفید کا مالِک ہونا

مختار کل ہونا

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

کسی غم یا صدمے کے سبب دنیا اندھیر ہو جانا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا

آنْکھوں میں دُنیا سِیاہ ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

سِیاہ و سَفید کا مالِک ہونا

be in complete control

سَفَید و سِیاہ کا مالِک ہونا

مُختار کامل ہونا

سَفَید و سِیاہ کا اِخْتِیار ہونا

ہر قسم کا اِختیار ہونا ؛ مُختارِ کُلِ ہونا ۔

سِیاہ و سَپید کا مالِک ہونا

be in complete control

سِیاہ و سَفید کا مالِک و مُختار ہونا

کل پر حاوی و مسلط ہونا

گھر خاک سیاہ ہونا

گھر تباہ یا برباد ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone