تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتِھئین" کے متعقلہ نتائج

سِتِھئین

ستھیا قوم کے لوگ .

سِتِھین

ستھیا قوم کے لوگ .

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سُتنا

پتلا پڑنا، دبلا ہونا، سُوکھنا، کمزور ہونا

سُتُونا

ستُون

سُتَھنْیا

تحقیراً: چھوٹا اور معمولی سا پاجامہ

سُتْھنی

(تحقیراً)، اِزَرْیا، پجمیا، بہت چھوڑا اور معمولی سا پاجامہ

سِتْھنی

سِٹھانی ، امیرعورت .

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

سُوتَھنی

سوتھن کی تانیث، تنگ مہری کا پائجامہ جو عورت پہنے

سیتنا

save, take care of

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

سَتّاوَنواں

fifty-seventh

سِتانی

لینا، پکڑنا، قبضہ کرنا (بطور لاحقۂ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتِھئین کے معانیدیکھیے

سِتِھئین

sithi.en•सिथिएन

  • Roman
  • Urdu

سِتِھئین کے اردو معانی

  • ستھیا قوم کے لوگ .

Urdu meaning of sithi.en

  • Roman
  • Urdu

  • sathyaa qaum ke log

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتِھئین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتِھئین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone