تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"site" کے متعقلہ نتائج
site کے لیے اردو الفاظ
site کے اردو معانی
اسم
- کسی تعمیر کے لیے انتخاب کردہ زمین۔.
- کسی اور کام کے لیے مخصوص کردہ یا استعمال کیا جانے والا قطعۂ زمین۔:
فعل
- تلاش کرلینا، تاڑ لینا، پہچان لینا۔.
- زمین مہیا کرنا۔.
site के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी तामीर के लिए इंतिख़ाब करदा ज़मीन।
- किसी और काम के लिए मख़सूस करदा या इस्तिमाल किया जाने वाला क़ताह-ए-ज़मीन।
क्रिया
- तलाश कर लेना, ताड़ लेना, पहचान लेना।
- ज़मीन मुहय्या करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَٹا
جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .
سَٹی
نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet
سَٹَّہ
تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو
سانٹا
(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (site)
site
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔