تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sirius" کے متعقلہ نتائج
sirius کے لیے اردو الفاظ
sirius کے اردو معانی
اسم
- شری
- کلب الجبار
- ایک بڑے تار کا نام
sirius के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- श्री
- कलब अलजबार
- एक बड़े तार का नाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَرسوں
زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ
سَریش
اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ
سِریش
ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے
سارَس
طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے
sorus
نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
صارُوس
(فلکیات) سورج کی گردش کا ایک دور جو ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن کا ہے ، اگر کسی خاص تاریخ میں ایک گرہن واقع ہو تو دوسرا اسی مقام پر ٹھیک ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن بعد واقع ہوگا.
سَریش کا سانچَہ
سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔
سرسوں کا تیل
(طِب) سرسوں کے بیج سے نِکالا جانے والا تیل جو بہت گرم ہوتا ہے ، کڑوا تیل ، بعض علاقوں میں اِسے مِیٹھا تیل یعنی کھانے میں اِستعمال ہونے والا تیل بھی کہتے ہیں.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sirius)
sirius
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔