تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیر سُوں" کے متعقلہ نتائج

سِیر سُوں

نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

سَرسوں

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سَر سِینے سے لَگانا

بہت شفقت سے پیش آنا ، بہت پیار کرنا

سَر کی سُوں

ایک قسم کی قس، جان کی قسم، جان نچھاور کرنے کی قسم

سِینے کا سَر

سِینے پر چھاتی کا اُبھار ، پستان کے اُوپر کا نِشان، بھٹنی ، گھنڈی .

سَر پَر سَہنا

برداشت کرنا

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

ساری صاحِبی اَور گُج کا سونا

شیخی اس قدر اور پاس کُچھ نہیں ، ٹیپ ٹاپ بہت ہے مگر پاس کُچھ نہیں ہے صرف ظاہر داری ہے

سَر پَر سوں ڈَھل جانا

سایہ یا سہارا جاتا رہنا .

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیر سُوں کے معانیدیکھیے

سِیر سُوں

siir-suu.n•सीर-सूँ

  • Roman
  • Urdu

سِیر سُوں کے اردو معانی

  • نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

Urdu meaning of siir-suu.n

  • Roman
  • Urdu

  • ne sire se azsar-e-nau dubaara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیر سُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیر سُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone