تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرَجْنا" کے متعقلہ نتائج

سِرَجْنا

پیدا کرنا، عدم سے وجود میں لانا، خلق کرنا

سِرجَنہار

بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، خالق ، خُدا.

سِرجَنہار

بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، خالق ، خُدا.

سِرجَنہارا

بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، خالق ، خُدا.

سِرْجانا

پیدا کرنا ، تخلیق کرنا ، بنانا.

سُرْجَن

سجن، محبوب

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سُہَجْنا

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

سَمَجْنا

رک : سمجھنا ، جاننا ، بوجھنا.

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

سَنْجْنا

عقل ، سمجھ ، دانائی ، علم ، گیان ؛ خیال ، دھیان ، بچار ؛ نشان ، علامت ، آثار ؛ نام ، لقب ؛ کیفیت ؛ خظاب ؛ (نحو) اسمِ ذات ؛ تشبیہ ، استعارہ ، محاورہ ؛ اتفاق، اتحاد ؛ ہدایت ؛ کھوج .

ساجْنا

عاشق، چاہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرَجْنا کے معانیدیکھیے

سِرَجْنا

sirajnaa•सिरजना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِرَجْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیدا کرنا، عدم سے وجود میں لانا، خلق کرنا
  • پیدا ہونا

Urdu meaning of sirajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paida karnaa, adam se vajuud me.n laanaa, Khalaq karnaa
  • paida honaa

सिरजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ] सृजन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone