تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْسان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سُنْسان کَرنا

اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .

سَن سَن کَرْنا

سائیں سائیں کرنا ، سنّاٹا ہونا ، وِیرانی برسنا ، بے رونقی ، اُجڑا اُجڑا سا نظر آنا.

سَنْسَنی پَیدا کَرْنا

خوف و ہراس یا اچنبھے کی کیفیت پیدا ہونا.

سِوَیّاں کَرنا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں توڑنا .

سامان کَرنا

کسی چیز کی درستی کے اسباب مہیا کرنا ، ضروری چیزوں کا مہیا کرنا ، تیّاری کرنا.

سَرْسائی کَرنا

غالب آنا ، غلبہ پانا.

سائِبان کَرنا

سایہ دینے والا بنانا

سَنْتَنا کَرنا

منانا ، راضی کرنا .

سَنْدھی کَرنا

اِطمینان سے کام لینا ، صبر سے کام لینا ، ٹھہرنا.

سَنگسار کَرْنا

پتّھروں سے مارنا، پتھر مار کر کام تمام کرنا، کمر تک دبا کر اوپر سے پتھر کی بوچھاڑ کرنا

سِنگار کَرنا

To adorn, to decorate, to dress.

سوہان کَرنا

ریتنا ، ہموار کرنا ، گِھسنا ؛ رگڑ کر ریزہ ریزہ کرنا.

سَر و سامان کَرْنا

اِنتظام کرنا بندوبست کرنا .

سَنْجھا بَتّی کَرْنا

ہندو: شام کا چراغ جلانا، دیا بتی کرنا

سامان دُرُسْت کَرنا

تیاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْسان کَرنا کے معانیدیکھیے

سُنْسان کَرنا

sunsaan karnaa•सुंसान करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُنْسان کَرنا کے اردو معانی

  • اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .
  • خالی کرنا ، سونا کرنا .

Urdu meaning of sunsaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ujaa.Dnaa, viiraan karnaa, Gair aabaad karnaa
  • Khaalii karnaa, sonaa karnaa

सुंसान करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ख़ाली करना, सोना करना
  • ۲. उजाड़ना, वीरान करना, ग़ैर-आबाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْسان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْسان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone