تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْسانی" کے متعقلہ نتائج

سُنْسانی

وِیرانی ، اُجڑاپن ، اُداسی .

سُنْسانِیَّت

سُنسان پن ، وِیرانی ، اُداسی .

سُنْسان

غیر آباد جگہ، ویران، اُجاڑ

سَنْسَنی

۱. ضعف ، سنساہٹ ، کپکپاہٹ.

سُنانی

خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے

سُنْوانی

گھوڑے کا ایک ذیلی رن٘گ جس سے اس قسم کے گھوڑوں کی شناخت ہوتی ہے.

سُنْجانی

واقف کار ، عقلمند ، دانا ، ہوشیار ، سُجان.

سُنْسان کَرنا

اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .

سانسْنی

(بھنڈے برداری) نَیچے کی دُھواں کھین٘چنے کی نلی یا حُقّے کی ہوا کھین٘چنے کی نلی ، دم کش.

سُنْسان پَڑا رَہنا

ویران رہنا، غیر آباد رہنا، اجاڑ رہنا

سُنْسان پَن

اُداسی ، خاموشی.

سانْسنا

threaten, intimidate, punish, rebuke

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سَنْدانی

سندان کی طرح کا .

سُنساری

اناجوں میں لگنے والا ایک طرح کا کیڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْسانی کے معانیدیکھیے

سُنْسانی

sunsaanii•सुनसानी

  • Roman
  • Urdu

سُنْسانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وِیرانی ، اُجڑاپن ، اُداسی .

Urdu meaning of sunsaanii

  • Roman
  • Urdu

  • viiraanii, uj.Daapan, udaasii

सुनसानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूनापन, वीरानी, उजड़ापन, उदासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone